Punjab Police Jobs 2021 in Central Police Office CPO

 

Punjab Police Jobs 2021 in Central Police Office CPO - Application Form – Latest Jobs 2021









19 مارچ ، 2021پوسٹ 
 تاریخ

پرائمری  تا پڑھا لکھاتعلیم
پنجابمقام
345عہدے
7 اپریل 2021آخری تاریخ
پنجاب پولیسمحکمہ
معاہدہملازمت کی قسم
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ، لاہورایڈریس


یہاں ہم نے صوبہ پنجاب کے تمام لوگوں کو بزریعہاشتہار آگاہ کیا ھے جو پنجاب پولیس کی درجہ چہارم کی  ملازمتوں 2021 کے متلاشی  ہیں۔ پنجاب پولیس اپنے سینٹرل پولیس آفس CPO یونٹس کے لئے عملہ کی خدمات حاصل کررہی ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کی ملازمت 2021 کے لئے پورے پنجاب کے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ اشتہار میں ہر ضلع کی آسامیوں  کی تعداد بتائی گئی ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کے سنٹرل پولیس افس جابز کے  اشتہار 2021 کو ڈیلی جنگ اخبار میں 19 مارچ 2021 کوپوسٹ کیا ہے

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے کیریئر کا بہترین موقع منتخب کریں

جو لوگ Bps.4کی نوکریوں کی متلاشی ہیں  مثلا نائب قاصد ، چوکیدار ، سینیٹری ورکرز ، ماشکی ، مالی ، نائی ، بڑھئی ، دھوبی ، کک / لانگری ،پلمبر ، اور پینٹر کی تلاش میں ہے۔ پنجاب پولیس کی یہ آسامیاں پنجاب کے تعلیم یافتہ ، کم تعلیم یافتہ اور پرائمری پاس امیدواروں کے لئے  ھے۔بے روذ گار نوجوانوں کےلیے شاندار موقع۔اخری تاریخ سے پہلے اپنی 

دراخواست جمع کروایں

دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندگان حضرات جن کے پاس اشتہار میں دی گئی معلومات اور  قابلیت ہے وہ اشتہار میں درج آخری تاریخ سے پہلے  پہلےدرخواستیں جمع کرواسکتے ہیں ۔ عمر کی حد بھی اشتہار میں بتائی گئی ہے۔ درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد ، صرف مختصر اور اہل درخواست امیدواروں  کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔

سنٹرل پولیس افس میں پنجاب پولیس کی نوکریاں 2021:

درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  اس کے نیچے دیئے گے  اپلای والے بٹن کو دبایں۔



                                            : خالی جگہیں

پے سکیلنام پوسٹ
1حجام
1 بڑھئی
1  کک
1  چوکیدار
2  دھوبی
1  خلسی
1لانگری
1  مالی
1ماشکی
1نائب قاصد
3پینٹر
3  پلمبر
1سینیٹری ورکر

                 
              اخبار اشتہار:
Punjab Police Jobs 2021 in Central Police Office CPO - Application Form – Latest Jobs 2021

www.Blogintlash.com Job Advertisment






Post a Comment

0 Comments